(یو این آئی) سپریم کورٹ نے بہار کے شہ زور لیڈر محمد شہاب الدین کو ضمانت پر رہا کئے جانے کے خلاف درخواستوں پر نوٹس جاری کرکے سابق ممبر پارلیمنٹ سے آج پوچھا کہ کیوں نہ اس کی ضمانت منسوخ کر دی جائے۔
جسٹس پناكي چندرگھوش
کی دو رکنی بنچ نے چندہ بابو اور بہار حکومت کی درخواستوں کی مشترکہ سماعت کے بعد شہاب الدین نوٹس جاری کیا۔
عدالت نے شہاب الدین سے پوچھا ہے کہ کیوں نہ اس کی ضمانت ردکر دی جائے؟معاملے کی اگلی سماعت 26 ستمبر کو ہوگی۔